PAK ARMY JOB ( Recruitment of Sepoys in Pakistan Army)


 پاک فوج میں سپاہی کی بھرتی


 رجسٹریشن شیڈول: 3 مارچ سے 9 مئی 2025


 تعلیمی قابلیت: 

سپاہی جنرل ڈیوٹی, سپاہی ٹیکنیکل ٹریڈ کے لیے کم از کم میٹرک 

 کلرک کے لیے تعلیمی قابلیت کم از کم انٹرمیڈیٹ


جو مرد حضرات اچھی سرکاری نوکری ڈھونڈ رہے ہیں اپنے لیے ، دوستوں کے لیے ، اپنے بچوں کے لیے تو پاکستان آرمی میں اس سال کی سب سے شاندار بھرتی آگئی ہے ۔


▪️آپ کا ڈومیسل پورے پاکستان کے کسی بھی علاقے کا ہے تو آپ اس بھرتی میں اپلائی کرسکتے ہیں ۔

▪️کم تعلیم والے بھی اپلائی کر سکتے ہیں ۔



















Recruitment of Sepoys in Pakistan Army


Registration Schedule: March 3 to May 9, 2025


Educational Qualification:


Minimum Matriculation for Sepoy General Duty, Sepoy Technical Trade


Minimum Intermediate Educational Qualification for Clerk


For men who are looking for a good government job for themselves, for their friends, for their children, the most wonderful recruitment of this year has come in the Pakistan Army.


▪️If your domicile is in any area of ​​Pakistan, then you can apply for this recruitment.


▪️Those with less education can also apply

Post a Comment

0 Comments